مرکب عدد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ریاضی) وہ عدد جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو جیسے (4، 6، 8، 9، 10، 12 وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) وہ عدد جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو جیسے (4، 6، 8، 9، 10، 12 وغیرہ)۔